ریاض: سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کل 11 مارچ بروز پیر کو یکم رمضان المبارک 1445 ہجری ہوگا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کا آغاز آج عشاء کی نماز کے بعد ہوگا۔ دوسری جانب آسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور،…
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا مقدس و پاکیزہ کلام ہے،باری تعالیٰ نے خود اس کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے، اور قرآن کریم کا حفظ بھی اسی حفاظت کا ایک حصہ معلوم ہوتا ہے کہ حفاظ قرآن کے ذریعہ بھی اس کی حفاظت کی گئی، چنانچہ نزول قرآن سے لے کر اب تک کروڑوں اس کے حافظ ہو چکے ہیں اور ہر سال ایک بڑی تعداد اس سعادت سے مشرف ہوتی رہتی ہے، حضرات…
ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی کے حالات کسی اہل نظر اور دور اندیش سے مخفی نہیں ہے، بلکہ حالات کی سنگینی اور ابتری کو وہ دن بہ دن نت نئے زاویوں سے بڑھتے ہوئے محسوس کررہے ہیں،شر پسند عناصر کے خطرناک منصوبوں اور ناپاک عزائم کو مستقبل قریب میں پورا ہوتے دیکھ رہے ہیں اور آنے والے اندیشوں اور خطرات سے ملت کو مسلسل آگاہ اور اسکے بھیانک نتائج سے باخبر کررہے ہیں (CAA)شہریت…
انسانی خیالات بننے بگڑنے میں مشاہدہ بڑا اثردار ہے انسان جو چیزیں پڑھتا ہے اس کے بارے میں تردد ہو سکتا ہے کہ یہ امرِ واقعی ہے یا نہیں، اسی طرح سنی ہوئی باتوں کے متعلق خلجان ہو سکتا ہے کہ یہ ہوائی باتیں اور رومرز ہوں، مگر جن چیزوں کو انسان بہ چشم خود دیکھتا ہے اور جو باتیں اس کے پردۂ نظر سے ٹکراتی ہیں وہ اس کا نظریہ اور اعتقاد بن جاتی…
سن ۲۰۰۲ء میں چھیاسیویں 86ویں ترمیم ایکٹ کے ذریعہ دستور ہند میں تین بڑی تبدیلیاں کی گئی تھیں،پہلی تبدیلی:شق 21 کے بعد شق 21 (A) کا اضافہ کیا گیا، اس اضافہ کو”حق تعلیم”کا نام دیا گیا،آپ بخوبی واقف ہوں گے کہ ہمارے دستور میں شق 12 تا 35 بنیادی حقوق کا تذکرہ ہے کہ دستور کی روشنی میں ہر شہری کو کیا حقوق حاصل رہیں گے، انہی شقوں میں شق 21(A) کو لازمی حق تعلیم…